ہفتہ، 19 اگست، 2023

اردو متن پوسٹ کا ایک نمونہ

السلام علیکم قارئین

اس تصویر میں بچے ایک بھٹی میں مکئی کی چھلیاں بھون رہے ہیں اورشاید بیچنے کا ارادہ رکھتے ہیں کیونکہ ان کے پاس کافی مقدار میں مکئی کی چھلیاں موجود ہیں اور ان کو ترتیب سے رکھنے کی تگ و دو بھی جاری ہے۔


Share:

جمعہ، 18 اگست، 2023

تصویر پر مشمل اردو پوسٹ

سب ہیڈنگ:

 تصویر پر مشتمل پوسٹس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں، جس میں سے کچھ پوسٹس ایسی ہوتی ہیں جن میں پوسٹ لسٹ میں تو پوسٹ تھمبنیل نظر آرہا ہوتا ہے لیکن جب پوسٹ کو اوپن کرتے ہیں تو اس میں کہیں وہ تصویر نظر نہیں آتی۔ اور دوسر قسم تو عام قسم کی پوسٹ ہے، جس میں پوسٹ تھمبنیل تصویر پوسٹ کے اندر نظر آجاتی ہے۔ اس پوسٹ میں ہم پوسٹ کی تصویر کو مخفی رکھیں گے۔

Share:

بلاک کوٹ کے ساتھ اردو پوسٹ

 سب ہیڈنگ:

اس پوسٹ کا مقصد اس اردو بلاگر سانچہ میں بلاک کوٹ کا استعمال کرنا اور اس کےمظاہرہ کی پڑتال کرنا ہے۔ کسی بھی پوسٹ میں تحریر کا مخصوص حصہ کو پوسٹ کے اندر خاص مظاہرہ کروانے کے لیے بلاک کوٹ کا استعمال کرتے ہیں۔
یہ بلاک کوٹ کی ایک مثال ہے جس میں آپ اردو متن کے چند الفاظ کا جوڑ ملاحظہ کر رہے ہیں۔ اس میں پوسٹ کا نچوڑ ہوتا ہے یا پھر پوسٹ کی طرف کشش بڑھانے کے لیے متن میں سے بھڑکیلے الفاط والی چند لائنز شامل کی جاتی ہیں۔

اس پوسٹ میں آپ نے بلاک کوٹ ملاحظہ کیا، اگلی پوسٹ میں تصویر و دیگر قسم کی پوسٹس بنائیں گے تاکہ اردو بلاگر سانچہ میں اسے چیک کیا جاسکے۔ 

Share: